• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بارودی سرنگ پھٹنے سے 7 صیہونی فوجی زخمی

جمعرات 15-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10187
0
SHARES
0
VIEWS

اریحا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے دریائے اردن کے نواحی علاقے اریحا میں بُدھ کی شام اسرائیلی فوج کی ایک گاڑی کے قریب ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم سات اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجی گاڑی وادی اردن میں سڑک کے کنارے نصب ایک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی تھی جس کے نتیجے میں گاڑی الٹ گئی اور اس میں سوار سات فوجی زخمی ہوگئے۔

عبرانی ویب سائیٹ’واللا‘ کے مطابق فوجی گاڑی شاہراہ 90 پرالمغطس کے مقام سے گذر رہی تھی کہ اچانک سڑک کے کنارے نصب بم پھٹ گیا۔

ابتدا میں ملٹری مانیٹرنگ سیل کی طرف سے جاری کردہ بیان میں واقعے کی تفصیلات جاری نہ کرنے اعلان کیا تھا۔ تاہم بعد ازاں  اس کی تفصیلات جاری کردی گئی تھیں۔

اسرائیلی فوج کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکہ اس وقت ہوا جب فوجی وادی اردن میں بارودی سرنگوں کو ٹھیک کرنے کے مشن پر تھے۔

تمام زخمی فوجیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے جن میں سے بعض کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبارودی سرنگ پھٹنے سے 7 صیہونی فوجی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.