• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی انتقامی کارروائی کے تحت فلسطینی شہری کا مکان مسمار،7 افراد بے گھر

بدھ 10-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9827
0
SHARES
2
VIEWS

الرملہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے شمالی فلسطین کے الرملہ شہر میں ایک فلسطینی کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں گھرمیں رہائش پذیر بیس افراد مکان سے محروم ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ منگل کوعلی الصباح اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے الرملہ شہر میں الرباط کالونی میں واقع ایمن ابو الریاش نامی فلسطینی کے گھر کا گھرکا محاصرہ کیا۔ مکان کو چاروں طرف سے گھیرے میں لینے کے بعد اس اس کی اندرونی اور بیرونی دیواروں میں ڈرل کی مدد سے سوراخ کیے گئے اور ان سوراخوں میں بارود سے بھری کیبلیں فٹ کی گئیں۔  اس کے بعد مکانوں کو زور دار دھمکاے سے اڑا دیا گیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ گھروں میں رہنے والے شہریوں کو انہدائی کارروائی سے قبل ہی باہر نکال دیا گیا تھا جو شدید سردی میں کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پرمجبور ہیں۔

ابو الریاش نے بتایا کہ مکان کو دھماکے سے اڑائے جانے کے بعد بلڈوزروں کی مدد سے اس کے بقیہ حصے کو بھی مسمار کردیا گیا۔

خیال رہے کہ سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں  میں 18 لاکھ سے زائد فلسطینی آباد تھے مگر صیہونی ریاست نے بڑی تعداد میں فلسطینیوں کو طاقت کے ذریعے ملک بدر کردیا جس کے بعد اب شمالی فلسطین کے علاقوں میں بچ جانے والے فلسطینیوں کی تعداد  ایک لاکھ ساٹھ ہزار ہے۔

گذشتہ کچھ عرصے کے دوران القدس اور غرب اردن کے علاوہ شمالی اور جنوبی فلسطین میں بھی فلسطینیوں کی مکانات مسماری کی اسرائیلی نسل پرستانہ کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی انتقامی کارروائی کے تحت فلسطینی شہری کا مکان مسمار،7 افراد بے گھر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.