• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کے لیے سعودی عرب کی ماہانہ امداد 7 ماہ سے مسلسل معطل

جمعہ 25-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5146
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کو سعودی عرب کی طرف سے ملنے والی ماہانہ امداد گذشتہ سات ماہ سے مسلسل معطل ہے۔ جس کے نتیجے میں فلسطینی اتھارٹی کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے ماہانہ فلسطین کے لے 20 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے مگر گذشتہ 7 ماہ سے فلسطینی اتھارٹی کو سعودی عرب کی امداد وصول نہیں ہوئی ہے۔ اب تک نہ ملنے والی امدادی رقم ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالر بنتی ہے جب کہ سعودی عرب سالانہ فلسطینی اتھارٹی کو 2 کروڑ 40 لاکھ ڈالر امداد فراہم کرتا ہے۔

رواں سال کے اوائل میں فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ نے ایک بیان میں توقع ظاہر کی تھی کہ فلسطین کا بیرون ملک سے ملنے والا بجٹ4 کرور 50 لاکھ ڈالر سے زیادہ نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ پچھلے چند برسوں کے دوران فلسطینی اتھارٹی کو دوسرے ملکوں سے 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی امداد ملی ہے۔

فلسطین کا رواں سال کا ترقیاتی بجٹ 4.251 ارب ڈالر مقرر کیا گیا تھا جس میں دو ارب ڈالر کی رقم بیرون ملک سے امداد کی شکل میں ملنا تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کے لیے سعودی عرب کی ماہانہ امداد 7 ماہ سے مسلسل معطل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.