• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، 7 لڑکیوں،سابق وزیر سمیت14 گرفتار

منگل 21-11-2017
in فلسطین
0
Gaza29May1
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے علاقوں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران سات بچیوں اور سابق وزیر سمیت 14 فلسطینیوں کو حراست میں لےلیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں تلاشی کے دوران تحریک فتح کے سابق وزیر حاتم عبدالقادر کو ان کے گھر سے حراست میں لیا جس کے بعد انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مطا بق اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں العیسویہ، پرانے بیت المقدس شہراور بیت حنینا میں گھر گھر تلاشی لی اور فلسطینی شہریوں کو زدو کوب کرنے کے گھروں میں لوٹ مار کی۔

مرکزکے نامہ نگار کے مطابق بیت المقدس میں تلاشی کی کارروائیوں میں سات لڑکیوں اور چھ دوسرے نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔

ادھراسرائلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے قریب باب المجلس کے مقام پر افریقی تارکین وطن کی کالونی پر چھاپہ مارا اور وہاں سے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار فلسطینیوں کی شناخت روئی بلالہ، میس فیراوی، علی فیراوی اور عبدالمطلب ابو صبیح کے ناموں سے کی گئی ہے۔

العیسویہ سے دو سگے بھائیوں روان موسیٰ مصطفیٰ اور  عرفات کو حراست میں لیا گیا۔ شمالی بیت المقدس سے 18 سالہ دیما عدنان النتشہ کو حراست میں لیا گیا۔ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران سابق وزیر اور تحریک فتح کے رہ نما حاتم عبدالقادر اور جماعت کے سیکرٹری جنرل شادی مطور کو حراست میں لے لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، 7 لڑکیوں،سابق وزیر سمیت14 گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.