• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’67 عمر قیدوں کے اسیر فلسطینی کی بیٹی کا دکھ بھرا پیغام‘

جمعرات 20-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6866
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زندانوں میں سب سے طویل قید کی سزا کا سامنا کرنے والے فلسطینی اسیر عبداللہ البرغوثی کی بیٹی صفاء البرغوثی نے ایک تقریب کے دوران اپنے والد کے نام پیغام دیا کہ تمام شرکاء کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے۔

ننھی صفاء البرغوثی نے اپنے والد کے نام خط اپنے ہاتھ سے لکھا اور اسے اسیران کے ساتھ یکجہتی کے لیے منعقدہ ایک تقریب میں سب کے سامنے پڑھ کرسنایا۔ اس موقع پر صفاء والد کو لکھے مکتوب کو پڑھ کر خود بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور پھوٹ پھوٹ کر رو دیں۔ تقریب میں موجود دیگر افراد بھی رو پڑے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 67 بار عمر قید کی سزا کا سامنا کرنے والے اسیر عبداللہ البرغوثی کی بیٹی نے کہا کہ’پاپا آپ کی قربانیوں نے ہمارا اور پوری قوم کا سرفخر سےبلند کردیا۔ ہمیں فخر ہے کہ آپ آزادی کے لیے دشمن کی آہنی سلاخ کے پیچھے بند ہیں، مگر ہمیں پورا یقین ہے کہ ظلم کی یہ رات ہمیشہ نہیں رہے گی۔ زنجیریں ٹوٹیں گی اور آپ اور دیگر تمام فلسطینی اسیر دشمن کی قید سے جلد آزاد ہوں گے۔ ہمیں امید ہے کہ فلسطینی مجاھدین معاہدہ احرار 1 کے بعد ’احرار2‘ کی تیاری کررہے ہیں۔

صفاء نے یہ مکتوب اپنے والد لکھا اور ایک پریس کانفرنس کے دوران پڑھ کربھی سنایا، جب وہ یہ مکتوب سنا رہی تھی تو اس کی آنکھوں سےآنسو بہہ پڑے۔ آنسو والد کو لکھے مکتوب پر گرے جس کے نتیجے میں اس کے بعض الفاظ خراب بھی ہوئے مگر اپنے آنسوؤں سے ترخط اپنے والد کو بھجوایا۔

صفاء نے لکھا کہ’پاپا آپ ہمار اور پوری قوم کا فخر ہیں۔ ہم ہرلمحہ آپ کو یاد کرتے اور آپ کی رہائی کے لیے دعائیں کرتے ہیں۔ ہمیں یقین ہےکہ آنے والے برس آپ ہمارے درمیان ہوں گے‘۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.