• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رواں سال 6600 فلسطینی فریضہ حج ادا کریں گے

منگل 24-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5771
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزیر برائے مذہبی امور نے کہا ہے کہ رواں سال (آئندہ موسم حج) کے دوران غرب اردن اور غزہ کی پٹی سے 6600 فلسطینی فریضہ حج ادا کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزیر برائے مذہبی امور الشیخ یوسف ادعیس نے سوموار کے روز ایک بیان میں بتایا کہ اس بار 20 فی صد فلسطینی حجاج کرام میں اضافہ متوقع ہے کیونکہ سعودی حکومت نے مسجد حرام کی توسیع کے منصوبے کی تکمیل کے بعد غیرملکی حجاج کرام کی تعداد میں کمی کا فیصلہ واپس لے لیے لیا ہے۔

الشیخ یوسف ادعیس کا کہنا تھا کہ فلسطینی انتظامیہ رواں سال عازمین حج کو فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے ہرممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے آج ہی سے اقدامات کررہی ہے۔ اس سلسلے میں سعودی حکام سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرواں سال 6600 فلسطینی فریضہ حج ادا کریں گے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.