• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رام اللہ:64% فلسطینیوں نے محمود عباس سے استعفے کا مطالبہ کردیا

جمعرات 16-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6436
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں 64 فی صد فلسطینی شہریوں نے صدر محمود عباس پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان سے منصب صدارت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ میں قائم ’کریسچین پولیٹیکل ریسرچ سینٹر‘ کے زیر اہتمام کیے گئے ایک عوامی سروے میں 64 فی صد فلسطینی شہریوں نے صدر محمود عباس سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ سروے جائزے میں شریک 61 فی صد شہریوں نے  محمود عباس کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر محمود عباس کا غزہ کی پٹی سے 70 فی صد اور غرب اردن سے 61 فی صد شہریوں نے مطالبہ کیا ہے، صرف 31 فی صد شہریوں نے محمود عباس کی حمایت کی ہے۔

سروےرپورٹ کے مطابق 47 فی صد فلسطینیوں نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سایسی شعبے کے سینیر نائب صدر اسماعیل ھنیہ کو صدارت کے لیے بہترین رہنما قرار دیا ہے۔

سروے جائزے کے مطابق فلسطین میں پارلیمانی انتخابات کی صورت میں اگر تمام سیاسی جماعتیں حصہ لیں تو 69 فی صد ٹرن آؤٹ کا امکان ہے۔ انتخابات میں حماس کو 30 اور تحریک فتح کو 36 سیٹیں ملنے کی توقع ہے، تاہم تازہ سروے میں فتح کی ممکنہ نشستوں کی تعداد 41 سے کم ہو کر 36 تک آئی ہے جو عوام میں فتح کی مقبولیت میں کمی کا واضح ثبوت ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرام اللہ:64% فلسطینیوں نے محمود عباس سے استعفے کا مطالبہ کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.