• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جبری ریٹائرمنٹ، محمود عباس کا 6145 ملازمین کے رزق پرڈاکہ

ہفتہ 08-07-2017
in فلسطین
0
0Pala5881
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی غزہ کی پٹی کے عوام کے خلاف انتقامی پالیسیوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ان انتقامی پالیسیوں کی تازہ کڑی غزہ کے چھ ہزار ایک سو پینتالیس ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاسی جماعتوں نے غزہ کے ہزاروں ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کو بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی، انسانی حقوق کے اصولوں کی کھلی پامالی اور غزہ کے ہزاروں خاندانوں کے منہ سے رزق کا نوالہ چھیننے کی سازش قرار دیا۔

فلسطینی ماہرین قانون کاکہنا ہے کہ دستور میں کسی سرکاری ملازم کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا کوئی جواز نہیں۔ صدر محمود عباس نے نہ صرف اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا ہے بلکہ وہ فلسطینی قومی آئین اور دستور کی بھی پامالی کے مرتکب ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجبری ریٹائرمنٹ، محمود عباس کا 6145 ملازمین کے رزق پرڈاکہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.