• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ کے 6 مرابطین رہا، 4 کی حراست میں صہیونی عدالت سے توسیع

جمعہ 25-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5141
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قائم اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے مسجد اقصیٰ کے چھ مرابطین کو رہا کردیا ہے جب کہ چار مرابطین کی مدت حراست میں توسیع کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قبلہ اوّل کے ’’عشاق‘‘ کے القابات سے مشہور چھ فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی مجسٹریٹ عدالت نے رہا کردیا جب کہ چار کو آئندہ اتوار تک پولیس کی تحویل میں رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

اسرائیلی پراسیکیوٹر کی جانب سے عدالت میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں عرابہ کے رہائشی ڈاکٹر حکمت نعامنہ، الناصرہ کے السید یحییٰ السوطری، کفر کنا کے السید عبدالکریم کریم اور عرابہ کے السید اسماعیل لھوانی کی حراست میں توسیع کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ صہیونی پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ جن چار فلسطینیوں کی مدت حراست میں توسیع کی درخواست دی گئی ہے ان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

عدالت کی جانب سے تامر شلاعطہ ، اسلام یونس، یوسف عبود، عمرکبھا، یوسف کناعنہ اور عدنان ھبرات کو جرمانوں کے ساتھ ساتھ اس شرط پر رہا کیا گیا کہ وہ دو ہفتوں تک مسجد اقصیٰ میں داخل نہیں ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.