• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سنگ باری کے الزام میں فلسطینی کو اسرائیلی عدالت سے 6 ماہ قید

پیر 23-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8984
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک نام نہاد مجسٹریٹ عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی فوجیوں پر پتھراؤ کے الزام میں چھ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک مقامی سماجی کارکن عبداللہ ابو اسنینہ نے بتایا کہ گذشتہ روز اسرائیلی مجسٹریٹ عدالت نے ان کے بھائی 19 سالہ صہیب ابو اسنینہ کو چھ ماہ قید کی سزا کاحکم دیا۔ اسے 21 جولائی کو وادی الجوز سے حراست میں لیا گیا تھا۔

ابو اسنینہ نے بتایا کہ صیہونی عدالت نے اس کے بھائی کے کیس کی کئی بار سماعت ملتوی کی۔ اس پر صیہونی فوجیوں پر سنگ باری کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ گذشتہ روز اسی الزام میں اسے چھ ماہ قید اور 2500 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسنگ باری کے الزام میں فلسطینی کو اسرائیلی عدالت سے 6 ماہ قید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.