• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رام اللہ سرکار کا ملازمین پر نیا وار،6 ہزار ملازمین جبری ریٹائر

بدھ 05-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7707
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت حکومت نے غزہ کی پٹی کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین پر ایک نیا وار کیا ہے جس کے تحت چھ ہزار سے زاید ملازمین کو جبرا ریٹائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ حکومت کے ترجمان یوسف المحمود نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ منگل کے روز وزیراعظم رامی الحمد اللہ کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں غزہ کی پٹی کے 6 ہزار 145 سرکاری ملازمین کو قبل از وقت ریٹائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترجمان  نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے ملازمین کے حوالے سے ماضی میں کیے گئے اقدامات، حالیہ اقدامات اور آئندہ ہونے والے تمام اقدامات پر مکمل طور پرعمل درآمد کیا جائے گا۔

یوسف المحمود کا کہنا تھا کہ ان اقدمات اور دیگر تمام عبوری اقدامات کا مقصد غزہ میں حکمراں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کو الگ تھلگ کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی صدر محمود عباس ملک میں قومی مفاہمت کو فروغ دینا چاہتے ہیں اور غزہ کی پٹی کے حوالے سے کیے گئے تمام اقدامات صدر کے ویژن کا حصہ ہیں۔ حکومت غزہ کی پٹی کی انتظامی کمیٹی کو مکمل طور اپنے ماتحت لانے کے لیے مزید اقدامات کرے گی تاکہ غزہ کی پٹی اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں انتخابات کا عمل آگے بڑھایا جاسکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرام اللہ سرکار کا ملازمین پر نیا وار،6 ہزار ملازمین جبری ریٹائر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.