• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا نے6 سیاسی کارکن حراست میں لے لیے

جمعرات 27-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6958
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت نام نہاد پولیس نے گذشتہ روز غرب اردن سے مزید چھ فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔ عباس ملیشیا کی طرف سے سیاسی بنیادوں پر دو کارکنوں کو سیکیورٹی مراکز میں پیش ہونے کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں جب کہ تین سابق اسیران اور تین طلباء کو بدستور حراست میں رکھا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عباس ملیشیا نے ایک کارروائی کے دوران جامعہ الخلیل کے طالب علم علا الزعاقیق، ماہر صبارنہ کو بیت امر سے حراست میں لیا۔ یہ دونوں اسرائیلی جیلوں میں بھی قید رہ چکے ہیں۔ فلسطینی انٹیلی جنس ایجنسی کے اہلکاروں نے ایک فلسطینی شہری کی اہلیہ کو زدو کوب کیا اور اس کے ساتھ انتہائی شرمناک طرز عمل کا مظاہرہ کیا گیا۔

ادھر نابلس میں عباس ملیشیا نے جامعہ النجاح کے طالب علم ماک غانم اور عمر شخشیر کو حراست میں لے لیا۔ دونوں شہری طلباء تنظیم اسلامک بلاک کی منعقدہ کردی ایک تقریب میں شریک تھے۔ عباس ملیشیا نے گھروں پر چھاپوں کے دوران توڑپھوڑ کی قیمتی سامان لوٹ لیا۔

رپورٹ کے مطابق طولکرم شہر میں عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے سابق اسیر حسام یونس کو بلعا کے مقام سے اس کے گھر پرچھاپے کے دوران گرفتار کیا۔

سلفیت میں جامعہ النجاح کے طالب علم اسید رعی  اور اس کے بھائی عبدالرحمان مرعی کو آج سیکیورٹی مرکز میں پیش ہونے کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا نے6 سیاسی کارکن حراست میں لے لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.