• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے بزرگ فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی قید میں6 ماہ کی توسیع

منگل 28-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6572
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت کی طرف سے بزرگ فلسطینی سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ محمد جمال النتشہ کی انتظامی حراست میں مزید چھ ماہ کی توسیع کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوجی عدالت کی طرف سے فلسطینی رکن پارلیمان جمال النتشہ کی مدت حراست میں چھ ماہ کی توسیع کرتے ہوئے انہیں جیل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کےٹکٹ پر فلسطینی پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہونے والے فلسطینی سیاست دان کو اسرائیلی فوج نے 29 ستمبر 2016ء کو حراست میں لیا گیا۔ حراست میں لیے جانے کے بعد انہیں چھ ماہ کے لیے انتظامی قید میں ڈال دیا گیا تھا۔

جمال النشتہ ایک بزرگ فلسطینی رہنما ہیں۔ انہوں نے 10 سال سے زائد عرصہ اسرائیلی جیلوں میں گذار دیا ہے۔ وہ مسلسل 9 سال اور چھ ماہ قید کے بعد سنہ 2010ء کو اسرائیلی جیل سے رہا ہوئے تھے۔ انہوں نے پانچ سال غرب اردن میں قائم فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں بھی گذارے۔ اسرائیلی فوج انہیں بار بار انتظامی حراست میں منتقل کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔

جمال النتشہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے حماس کے سینیر رہنما ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے بزرگ فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی قید میں6 ماہ کی توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.