• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں مشتعل فلسطینیوں کے پتھراؤ سے 6 اسرائیلی فوجی زخمی

ہفتہ 17-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5358
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع شعفاط کیمپ میں فلسطینی مسلمانوں نے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرکے کم از کم پانچ صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع شعفاط کیمپ میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں پانچ صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔ فلسطینیوں نے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں پتھراؤ کر دیا جس کے نتیجے میں پانچ صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔ جمعرات کے روز بھی صیہونی فوجیوں نے فوجی مشقوں کے بہانے شعفاط کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کی جہاں فلسطینیوں سے ان کی جھڑپیں بھی ہوئیں۔

ان جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے، جبکہ صیہونی فوجیوں کی جانب سے استعمال کی جانے والی آنسو گیس کے نتیجے میں کئی فلسطینیوں کی حالت نازک بھی ہو گئی۔ واضح رہے کہ صیہونی فوجی، اپنے توسیع پسندانہ مقاصد کے حصول کے لئے فلسطینیوں کو اپنی جارحیتوں کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ اکتوبر دو ہزار پندرہ سے جاری انتفاضہ قدس کے دوران صیہونی فوجیوں کی جارحانہ کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک دو سو اڑسٹھ فلسطینی شہید اور سیکڑوں دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں مشتعل فلسطینیوں کے پتھراؤ سے 6 اسرائیلی فوجی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.