• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: یونیورسٹی پرصہیونی فوج کا دھاوا، تشدد، 55 طلباء زخمی

اتوار 09-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4639
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں القدس یونیورسٹی کے کیمپیس پراسرائیلی فوج نے دھاوا بول دیا اور وہاں پر موجود طلباء طالبات اور دیگر شہریوں کو ہولناک تشدد کانشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم سے کم 55 طلباء اور دیگر شہری زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے مسلح اہلکاروں اور پولیس کے دستوں نے مشترکہ طور پر ابو دیس کے مقام پر قائم القدس یونیورسٹی کے مرکزی کیمپیس پر دھاوا بول دیا۔ کیمپیس میں موجود طلباء اور طالبات کو زد و کوب کرنے کے بعد کمروں میں موجود طلباء کو باہر نکالنے کے لیے اندھا دھند گیس کی شیلنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں متعدد طلباء اور دیگر شہری زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتالون میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آنسوگیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج اور گولیوں کی بوچھاڑ سے کئی شہریوں کے چہروں پر زخم آئے ہیں جب کہ متعدد طلباء کے بازو توڑ دیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فورسز نے ہفتے کے روز القدس یونیورسٹی پر چھاپہ مارا اور وہاں پر موجود طلباء اور اساتذہ سمیت عملے کے دیگر افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں آنسوگیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کی فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید کئی طلبا زخمی ہوئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس: یونیورسٹی پرصہیونی فوج کا دھاوا، تشدد، 55 طلباء زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.