• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دفاع القدس کی ریلیوں پر صیہونی فوج کی فائرنگ،53 فلسطینی زخمی

ہفتہ 27-01-2018
in فلسطین
0
0Pala10003
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اور اسرائیل کے زیرتسلط علاقوں کے درمیان  اور غرب اردن کے شہر اریحا میں فلسطینی شہریوں اور صیہونی فوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں53 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب غرب اردن کے شمالی شہر اریحا میں نکالے گئے ایک جلوس پر اسرائیلی فوج بے ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں 44 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی شہریوں نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے غزہ کی پٹی کی سرحد کی طرف مارچ کیا تو اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینیوں پر آنسوگیس کی اندھا دھند شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم نو فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہری غزہ میں متفرق مقامات پر زخمی ہوئے۔ مشرقی غزہ کے علاقے جبالیا میں تین، غزہ شہر میں تین اور خان یونس میں بھی تین فلسطینی زخمی ہوئے۔

ادھر غرب اردن کے شہر اریحا میں  دفاع القدس  اور امریکی صدر کے اعلان کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا گی۔ اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر دھاتی گولیوں کی بو چھاڑ کی جس کے نتیجے میں 44 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدفاع القدس کی ریلیوں پر صیہونی فوج کی فائرنگ،53 فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.