• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’فتح‘ کی انقلابی، مرکزی کونسلوں کے لیے 501 امیدواروں میں مقابلہ

اتوار 04-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5224
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین لبریشن موومنٹ’فتح‘ کی ساتویں جنرل کانفرنس کے اجلاس میں جماعت کی انقلابی اور مرکزی کونسلوں کی رکنیت کے لیے 501 امیدواروں نے درخواست دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنرل کانفرنس نے جمعہ کی شام فلسطین کے مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے تک امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جس کے بعد مزید امیدواروں کے کاغذات جمع کرانے کا سلسلہ بند کردیا تھا۔

فتح کی مرکزی کونسل کی رکنیت کے لیے 65 امیدوار سامنے آئے ہیں جب کہ انقلابی کونسل کی رکنیت کے لیے 436 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے۔ آج ہفتے کی شام تک امیدواروں کے چناؤ کے لیے رائے شماری کرائی جائے گی۔

فتح کی ساتویں جنرل کانفرنس نے عبدالطیف القدومی، سلیم الزعنون، محمد غنیم کو ان کی قومی حقوق کے لیے موثر جدو جہد کے اعتراف میں مرکزی کمیٹی کے مستقل ارکان کے طور پر منتخب کیا ہے۔ مرکزی کونسل کے تمام اجلاسوں شریک ہوسکیں گے مگر انہیں انہیں رائے شماری میں حصہ لینے یا کسی کمیٹی کی سربراہ کا اختیار نہیں ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.