• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مزید 50 اسیران فلسطینی اتھارٹی کے خلاف احتجاجی تحریک میں شامل

جمعہ 04-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8130
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی سیاست کا شکار سابق اسیران اور ان کے اہل خانہ کے احتجاج 47 روز سے جاری ہے۔ ادھر گذشتہ روز مزید 50 سابق اسیران نے فلسطینی اتھارٹی کے خلاف جاری احتجاجی تحریک میں شمولیت اختیار کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق معاہدے احرار کے تحت رہا کیے گئے سابق اسیران نے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے خلاف جاری دھرنے میں شمولیت کے ساتھ رام اللہ حکومت سے روکی گئی مالی مراعات فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی سیاست کا شکار سابق اسیران گذشتہ سینتالیس روز سے احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جب کہ ان میں سے بعض سابق اسیران نے سات روز سے اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال بھی شروع کر رکھی ہے۔

ڈیرھ ماہ قبل فلسطینی اتھارٹی نے سابق اسیران کو دی جانے والی مالی امداد بند کردی تھی جس کے بعد سابق اسیران اور ان کےاہل خانہ احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے تھے۔

گذشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کے خلاف احتجاجی دھرنے میں شامل ہونے والے سابق اسیران نے کہا کہ ہم فلسطینی اتھارٹی کے انتقامی اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی اسیران اور ان کے اہل خانہ اپنے حقوق کے لیے پوری ثابت قدمی سے جدو جہد اور احتجاج جاری رکھیں گے۔ سابق اسیران کا کہنا ہے کہ اسیران کی ماہانہ مالی مراعات بند کرنا ان کے بچوں اور دیگر اہل خانہ کے منہ سے رزق چھیننے کے مترادف ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.