• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 5 فلسطینی گرفتار

جمعہ 11-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8219
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے ’شاباک‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے پانچ مشتبہ فلسطینی حملہ آوروں کو حراست میں لیا ہے جو مبینہ طور پر سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں (اسرائیل) میں حملوں کے لیے جا رہے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی خفیہ ادارے کی طرف سے گرفتار کیے گئے فلسطینیوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تاہم صرف اتنا بتایا گیا ہے کہ ان کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے ہے۔ انہیں مشرقی بیت المقدس میں العیزریہ کے مقام سے اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ اندرون فلسطین جانے کی کوشش کر رہے تھے۔

صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ پانچوں فلسطینیوں نے گھروں سے نکلتے وقت اپنی آخری وصیتیں لکھوائی تھیں۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران انہوں نے فدائی حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 5 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.