• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی زندانوں میں عمر قید کے سزا یافتہ فلسطینیوں کی تعداد 498 ہوگئی

جمعرات 02-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5902
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عدالتوں کی جانب سے رواں سال کے ابتدائی چند ہفتے کے دوران متعدد فلسطینی اسیران کو عمر قید کی سزائیں سنائی جس کے بعد اسرائیلی زندانوں میں عمر قید کے سزا یافتہ قیدیوں کی تعداد 498 تک جا پہنچی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حال ہی میں صہیونی ریاست کی ایک فوجی عدالت سے بیت المقدس کے اسیر خالد قطنیہ کو عمر قید کی سز سنائی۔

اس سے قبل اسرائیلی فوجی عدالتوں سے بیت المقدس کے عناتا قصبے کے 37 سالہ خالد زھیر نجم الدین قطنیہ عمر قید اور 20 سال اضافی قید کی سزا سنائی۔ اس کے ساتھ ساتھ اسے پانچ لاکھ 16 ہزار شیکل جرمانہ کی سز اسنائی گئی۔

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کے ترجمان ریاض الاشقر نے بتایا کہ قطنیہ کو اسرائیلی فوج نے 15 اپریل 2015ء کو حراست میں لیا تھا اور اس پر اپنی گاڑی سے متعدد یہودی آباد کاروں کو کچل کر زخمی کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ قطنیہ شادی شدہ ہیں اور گرفتاری کے بعد ان کے ہاں ایک بچہ بھی پیدا ہوا ہے۔

ریاض الاشقر نے بتایا کہ رواں سال کے دوران عمر قید کی سزا پانے والے فلسطینیوں میں اسیر محمد حسنی ابو شاھین، اور اسیر عبداللہ منیر اسحاق شامل ہیں۔ منیر اسحاق پر رام اللہ میں ایک یہودی آباد کار کو قتل اور تین کو زخمی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی زندانوں میں عمر قید کے سزا یافتہ فلسطینیوں کی تعداد 498 ہوگئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.