• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنوری میں 49 بار مسجد ابراہیمی میں اذان کی ادائیگی پر پابندی

جمعہ 02-02-2018
in فلسطین
0
0Pala5903
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے جنوری 2018ء کے دوران تاریخی جامع مسجد ابراہیمی میں 49 بار اذان کی ادائیگی پر پابندی لگائی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الخلیل شہر مین فلسطینی وزیر برائے اوقاف ومذہبی امور یوسف ادعیس نے کہا کہ صیہونی حکام ایک سازش اور سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مسجد ابراہیمی میں نماز اور اذان کی ادائیگی پر قدغنیں لگا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ صیہونی ریاست کی طرف سے بغیر کسی ٹھوس وجہ کے مسجد ابراہیمی میں نماز اور اذان پر پابندیاں لگا رہی ہے۔

گذشتہ ماہ انچاس بار مسجد ابراہیمی میں اذان پر پابندی لگائی گئی۔ خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ جب مسجد ابراہیمی میں اذان پر پابندی لگائی گئی بلکہ ہر ماہ میں چند نمازیں ایسی ہوتی ہیں کی اذان کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی جاتی۔

انہوں نے بتایا کہ مسجد ابراہیمی میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی فلسطینیوں کے مذہبی امور میں کھلم کھلا مداخلت ہے۔ ان  کا کہنا تھا کہ ہم صیہونی فوج کی طرف سے مسجد ابراہیمی میں نماز اور اذان کی ادائیگی پر پابندی کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔

ابو سنینہ کا کہنا تھا کہ مسجد ابراہیمی مسلمانوں کا مقدس مذہبی مقام ہے۔ اسرائیل فوجی طاقت کے ذریعے اسے فلسطینیوں سے غصب کرنا چاہتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنوری میں 49 بار مسجد ابراہیمی میں اذان کی ادائیگی پر پابندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.