• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا القدس یونیورسٹی پرحملہ، طلباء سمیت 47 افراد زخمی

جمعرات 03-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4894
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے میں ابو دیس کے مقام پر قائم القدس یونیورسٹی کے کیمپس پر اسرائیلی فوج نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں درجنوں طلباء اور اساتذہ زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے رات گئے القدس یونیورسٹی کے مرکزی دفاتر، ہاسٹل اور اسٹڈی بلاکس پر دھاوا بول دیا۔

صہیونی فوجیوں اور پولیس نے طلباء پر آنسوگیس کی شیلنگ کےساتھ ساتھ ان پر ربڑ کی گولیوں سے بھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں پچاس کےقریب طلباء اور عملے کے دوسرے افراد زخمی ہوگئے۔

ہلال احمر فلسطین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ابو دیس قصبے میں صہیونی فوج نے القدس یونیورسٹی پر زہریلی گیس سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 45 افراد زخمی ہوگئے۔ دو شہر گولیاں لگنے سے بھی زخمی ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ ابو دیس قصبہ حالیہ ایام میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان میدان جنگ بنا رہا ہے۔ قابض فورسز نے فلسطینی شہریوں اور طلباء کو ہراساں کرنے کے لیے کئی بار طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا القدس یونیورسٹی پرحملہ، طلباء سمیت 47 افراد زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.