• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس:یہودیوں کے لیے مزید 452 مکانات کی تعمیر کی منظوری

اتوار 28-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7332
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں مزید 452 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین میں یہودی توسیع پسندی میں سرگرم ’ڈونہ‘ نامی ایک تعمیراتی فرم نے بیت المقدس میں تلہ الفرنسیہ کے مقام پر چوک میں سرنگ کی کھدائی اور ’گیلو‘ کالونی میں 113 مکانات کی تعمیر کی مارکیٹنگ شروع کی ہے۔ منصوبے کے تحت ’گیلو‘ کالونی میں دس دس منزلہ پانچ پلازے تعمیر کیے جائیں گے۔

عبرانی ہفت روزہ کوھل ھعیر کے مطابق ’گیلو‘ کالونی میں نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری کی خبر دو ماہ قبل شائع کی گئی تھی۔ گیلو کی پہاڑی چوٹی پر 22 رہائشی فلیٹس پرمشتمل چار پلازے تعمیر کیے جائیں گے جب کہ مجموعی طو پر اس کالونی میں ‘اھارون‘ کمپنی کی زیرنگرانی 88 رہائیشی فلیٹس کی منظوری دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ’اھارون‘ کمپنی ’ھبارک‘ نامی تعمیراتی منصوبے کی بھی نگرانی کررہی ہے۔ یہ منصوبہ ‘بسغات زئیو‘ کالونی میں ہے۔ یہ کمپنی اب تک 41 مکانات اس کالونی میں تعمیر کرکے فروخت کرچکی ہے۔ اس وقت 65 مکانات کی تعمیر کا منصوبہ روبہ ہے جب کہ یہی کمپنی تیسرا تعمیراتی منصوبہ 2018ء میں شروع کرے گی۔

اسرائیلی تعمیراتی کمپنی ’یورو اسرائیل‘ بسغات زئیو میں ‘یورو بسغات‘ کے نام سے ایک بلاک تعمیر کررہیی ہے جس میں 122 رہائشی مکانات شامل ہوں گے۔ مذکورہ ک پنی ھارحوماہ کالونی میں 122 اور جبل ابو غنیم میں قائم النبی یعقوب کالونی میں 78 مکانات کی تعمیر کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس:یہودیوں کے لیے مزید 452 مکانات کی تعمیر کی منظوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.