• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا کریک ڈاؤن،اگست میں 450 فلسطینی پابند سلاسل

بدھ 06-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8468
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج کی طرف سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے۔ گذشتہ ماہ (اگست میں) اسرائیلی فوج کی روز مرہ کی بنیاد پر جاری رہنے والی تلاشی کی کارروائیوں میں ساڑھے چار سو فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اگست میں اسرائیلی فوج نے  مجموعی طور پر بچوں اور خواتین سمیت 450 فلسطینیوں کو پابند سلاسل کیا۔

انسانی حقوق مرکز کے مطابق صہیونی فوج نے اگست میں 65 بچوں اور 15 بچیوں کو بھی حراست میں لیا۔ ان میں سے چار کی عمریں 16 سال سے کم ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی سے 11 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ غزہ سے گرفتار کیے گئے فلسطینیوں میں 2 ماہی گیر بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے جیلوں میں ڈالے گئے قیدیوں پر بھی پانچ بار دھاوے بولے۔ ریمون جیل میں قید کیے گئے فلسطینیوں کو بار بار زدو کوب کیا گیا۔ اسیران پر تشدد اور ان پر زہریلاپانی چھڑکنے جییسے واقعات رونما  ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ ماہ فلسطینیوں کی گرفتاریوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ اسی طرح گذشتہ ماہ اسرائیلی عدالتوں سے 118 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں دی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا کریک ڈاؤن،اگست میں 450 فلسطینی پابند سلاسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.