• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی قصبہ 40 سال سے اسکول سے محروم، اہل محلہ کا احتجاج

پیر 29-01-2018
in فلسطین
0
0Pala10014
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں الجدیدہ گاؤں میں 40 سال سے مقامی آبادی اسکول کی سہولت سے محروم ہے۔ اہل علاقہ نے فلسطینی اتھارٹی، محکمہ تعلیم اور دیگر متعلقہ محکموں سے پرزور مطالبہ کیا ہے وہ فوری طورپر اسکول قائم کریں۔ اگران کا مطالبہ نہیں سنا گیا تو وہ احتجاج میں مزید شدت پیدا کرسکتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنین کے نواحی علاقے  الجدیدہ کو قائم ہوئے چالیس سال کا عرصہ گذر چکا ہے مگر اس گاؤں کے تمام بچے چالیس سال سے اسکول کی چھت سے محروم ہیں۔

الجدیدہ گاؤں کے مکینوں کی جانب سے ماضی میں بھی اسکول قائم کرنے کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے مگر ان کے مطالبے کو زیادہ اہمیت نہیں دی گئی۔ لوکل گورنمنٹ نے غرب اردن میں پانچ نئے اسکولوں کے قیام کے لیے جاری کردہ ’KFW‘ پروجیکٹ کے تحت اسکول قائم کرنے کا اعلان کیا تھا مگر تا حال اس گاؤں کو اسکول نہیں دیا جاسکا ہے۔

اہل علاقہ نے فلسطینی اتھارٹی اور مقامی فلسطینی انتظامیہ سے پزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ الجدیدہ میں فورا اسکول قائم کریں ورنہ وہ احتجاج کا سلسلہ مزید سخت کردیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.