• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دسمبر کے مہینے میں غرب اردن میں 4 فلسطینی شہید، 700 گرفتار

جمعہ 05-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9764
0
SHARES
0
VIEWS

غرب اردن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ دسمبر کے مہینے میں غرب اردن کے مختلف شہروں میں صیہونی فوج کی دہشت گردی میں چار فلسطینی شہید، ہزاروں زخمی اور سات سو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دسمبر 2017ء کے دوران غرب اردن کے تمام شہروں میں اسرائیلی فوج کی روز مرہ کی بنیاد پر چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔ فلسطینی شہریوں کی گرفتاریاں، سفرپرپابندیاں، املاک کی ضبطی، اداروں کی بندش اور سماجی سرگرمیوں پر پابندی جیسے جرائم کا تسلسل جاری رہا۔

دسمبر میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں غرب اردن میں چار فلسطینی شہید، 3464 زخمی ہوئے جب کہ 700 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

غرب اردن میں 213 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ غرب اردن اور القدس سے گرفتار کیے گئے 60 فلسطینی بدستور پابند سلاسل ہیں۔

چھاپوں کے دوران 532، گھروں میں گھس کر 213، الخلیل شہر سے 102 اور چیک پوسٹوں سے 467 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدسمبر کے مہینے میں غرب اردن میں 4 فلسطینی شہید، 700 گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.