• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے غرب اردن میں 4 دونم ارضی غصب کرلی

منگل 25-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7997
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنی شہر الخلیل میں فلسطینی شہریوں کی چار دونم اراضی غصب کرلی۔ خیال رہے کہ ایک دونم ایک ہزار مربع میٹر جگہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے تل ابو سنیمہ کے مقام پر عمرو نامی فلسطینی شہری کی ملکیتی اراضی غصب کی۔ غصب کردہ اراضی کو پہلے سے قائم کردہ ملٹری ٹاور کی توسیع کے لیے استعمال کرنا ہے۔

درایں اثناء اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر میں بدرالزور شہری کےگھر پر چھاپہ مارا اور گھر میں موجود خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے غرب اردن میں 4 دونم ارضی غصب کرلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.