• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’’3D‘‘ ٹیکنالوجی کے ذریعے قبلہ اوّل کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کی نمائش

اتوار 23-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4782
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یہودی انتہا پسندوں کی جانب سے قبلہ اوّل کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کے حوالے سے سازشیں نئے انداز اختیار کرتی جا رہی ہیں۔ حال ہی میں صہیونی انتہا پسندوں نے ’تھری ڈی‘ ٹیکنالوجی کی مدد سے بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کہ جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کی ایک نمائش کا اہتمام کیا۔

عبرانی اخبار ’’ہارٹز‘‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’ہیکل سلیمانی‘ کی تھری ڈی ٹیکنالوجی کی مدد سے نمائش اسرائیل کے محکمہ سیاحت کی اختراع ہے جو جدید آلات اور ٹیکنالوجی کے ذریعے یہودی آبادکاروں کو تیسرے ہیکل کے بارے معلومات فراہم کرنے کی آڑ میں انہیں قبلہ اول کے خلاف اکسانے کی کوشش کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 3D ٹیکنالوجی کے ذریعے ہیکل سلیمانی کی نمائش کا اہتمام حال ہی میں یہودیوں کے مذہبی تہوار’’عید العرش‘‘ کے موقع پر کیا گیا۔ تھری ڈی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے دیوار براق اور قبلہ اوّل کے تمام اہم مقامات کو اس ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کیا گیا۔ تھری ڈی ٹیکنالوجی کی مدد سےتیار کردہ اس فلم کی نمائش متعدد مقامات پر کی گئی جسے بڑی تعداد میں یہودی آباد کاروں نے دیکھا ہے۔

’’ہارٹز‘‘ نامہ نگار موشے گیلاد نے نمائش کا خود بھی دورہ کیا اور بعد ازاں اس حوالے سے ایک رپورٹ بھی شائع کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.