• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے39 فلسطینی بچوں کو بھاری جرمانوں کی سزائیں

جمعہ 08-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8495
0
SHARES
2
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگست کے دوران صہیونی فوجی عدالت ’عوفر‘ کی جانب سے حراست میں لیے گئے 39 کم عمر فلسطینی بچوں کو بھاری جرمانوں کی سزائیں سنائیں۔ نام نہاد الزامات میں گرفتار فلسطینی بچوں کے بھاری جرمانے ان کے والدین کو اداکرنا پڑے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اگست میں عوفر عدالت کی طرف سے 39 بچوں کو رہائی کے بدلے جرمانے کیے گئے۔ عدالت نے مجموعی طور پر 1 لاکھ 10 ہزار شیکل کی رقم جرمانہ کے طور پر وصول کی۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق اگست کے دوران اسرائیلی فوج نے ’عوفر‘ جیل میں چھوٹی عمر کے افراد کے لیے مختلف قید خانے میں 59 بچوں کو منتقل کیا۔ ان میں سے 40 کو ان کے گھروں سے، 10 کو راستوں ، 3 کو چیک پوسٹوں، چار کو حراستی مراکز میں طلب کرنے اور دو غیرمجاز علاقوں میں کام کرنے پر حراست میں لیا گیا۔

چار بچوں کی گرفتاریوں سے قبل ان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوئے۔ 13 کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان میں سے بیشتر کو ایک ماہ سے 32 ماہ کے درمیان قید کی سزائیں اور بھاری جرمانے کیے گئے۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران نے فلسطینی بچوں کو دی جانے والی جرمانوں کی سزاؤں کو غیرقانونی اور ظالمانہ قرار دے کر انہیں مسترد کردیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کم عمر بچوں کو بھاری جرمانوں کی سزائیں فلسطینیوں کی جیبیں خالی کرنے اور ان کی لوٹ مار کا ایک مکروہ حربہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے39 فلسطینی بچوں کو بھاری جرمانوں کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.