• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی زندانوں مین قید 361 فلسطینیوں کی قید کے نئے سال شروع

جمعہ 02-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5209
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل ساڑھے تین سو سے زائد فلسطینی اپنی اسیری کے مزید کئی سال مکمل کرکے اسیری کے نئے برسوں میں داخل ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق حراست کے نئے برسوں میں داخل ہونے والے فلسطینیوں میں 37 عمر قید کے تحت پابند سلاسل ہیں۔ آٹھ فلسطینی 30 سال سے زائد عرصے کے لیے قید ہیں،20 اسیران 20 سال یا اس سے زیادہ سالوں کے لیے قید ہیں۔ 54 اسیران 10 سال یا اس سے زیادہ قید ہیں۔ آٹھ اسیران 10 سال سے کم عرصے کے لیے قید ہیں۔ جب کہ 234 اسیران کے خلاف عدالتوں میں مقدمات چل رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی زندانوں مین قید 361 فلسطینیوں کی قید کے نئے سال شروع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.