• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مئی کے دوران 3156 یہودیوں کی قبلہ اوّل کی بے حرمتی

اتوار 04-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7409
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں ایک تھینک ٹینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی کے مہینے میں اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں 3156 صہیونی آباد کاروں نے قبلہ اوّل کی بے حرمتی کی۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القدس اسٹڈی سینٹر کے شعبہ اسرائیلیات کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مئی کے مہینے میں مجموعی طور پر 3156 عبادت کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ انمیں 2649 صہیونی آباد کار، 92 فوجی، 26 انٹیلی جنس ایجنسیوں کے افسران، 30 پولیس اہلکار،405 صہیونی طلباء، 11 اسرائیلی  آثارقدیمہ کے ماہرین اور 33 ہزار 536 عام سیاح قبلہ اوّل میں داخل ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق مئی کے مہینے کے دوران اسرائیل میں صہیونی مذہبی تہواروں کے ساتھ ساتھ بیت المقدس پر قبضے کے 50 سال پورے ہونے کی مناسبت سے بھی تقریبات منعقد کی گئیں۔ اس دوران مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں ہزاروں صہیونی قبلہ اوّل میں داخل ہوئے۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس مئی میں 850 صہیونی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے تھے۔ صہیونی آباد کاروں کے قبلہ اوّل پر دھاووں کے دوران اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جاتی رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.