• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونیوں نے فلسطینیوں کے 300 زیتون کے پھل دار پودے کاٹ ڈالے

منگل 11-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6739
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی آباد کاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہررام اللہ میں ایک فلسطینی شہری کا زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی شرپسندوں نے رام اللہ کے نواحی علاقے ’مخماس‘ میں علی الحاج نامی ایک فلسطینی شہری کے باغ پرحملہ کیا اور باغ میں موجود زیتون کے 300 پھل دار پودے کاٹ ڈالے۔

فلسطینی شہری علی الحاج نے بتایا کہ صہیونی شرپسندوں نے ان کے چالیس سال پرانے باغ میں موجود سیکڑوں پھل دار پودے کاٹ ڈالے۔ انہوں نے کہا یہ صہیونی آباد کاراس کی اراضی اور باغ پر قبضہ کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونیوں نے فلسطینیوں کے 300 زیتون کے پھل دار پودے کاٹ ڈالے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.