• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی زندانوں میں 300 فلسطینی بچے پابند سلاسل

منگل 04-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6668
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں 18 سال کی عمر کے 300 بچے پابند سلاسل ہیں۔ ان میں 14 فلسطینی بچیاں بھی شامل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’کلب برائے اسیران‘ کی طرف سے  یہ رپورٹ بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام بچوں کو گرفتار کرتے وقت بھی انہیں ان کے اہل خانہ کے سامنے ہولناک تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔ ان کے ہاتھ اور پاؤں باندھ دیے جاتے ہیں اور آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ جیلوں میں ڈالے جانے کے بعد ان بچوں کو بدترین مظالم کا سامنا ہوتا ہے۔

دوران حراست صہیونی زندانوں میں فلسطینی بچوں کے بنیادی حقوق بری طرح پامالی کیے جاتےہیں۔ صہیونی ریاست کے تمام ادارے حتیٰ کہ عدلیہ اور پارلیمنٹ بھی فلسطینی بچوں کو انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے ظالمانہ قوانین وضع کیے جاتے اور ان نام نہاد قوانین کی آڑمیں فلسطینی بچوں کو انتقام کا نشانہ بناجاتا، انہیں قید کی کڑی سزائیں دی جاتی اور بغیر الزام کے طویل عرصے تک پابند سلاسل رکھا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی زندانوں میں 300 فلسطینی بچے پابند سلاسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.