• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جارحیت، جنوری میں 3 فلسطینی بچے شہید، 52 گرفتار

پیر 29-01-2018
in فلسطین
0
0Pala6046
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت اطلاعات کی جانب سے کاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوری 2018ء کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں تین فلسطینی بچی شہید اور 52 بچوں کو حراست میں لینے کے بعد پابند سلاسل کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنوری 2018ء کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ غرب اردن، غزہ کی پٹی اور بیت المقدس سمیت فلسطین کے دوسرے شہروں میں بھی جاری رہا۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی عروج پر رہی۔ گذشتہ برس اسرائیلی فوج نے مجموعی طور پر 18 سال سے کم 16 فلسطینی بچوں کو شہید کیا۔ 1620 کو گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ان میں سے 250 بچے اب بھی  بدستور پابند سلاسل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان القدس کے بعد فلسطینی بچوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن میں غیرمعمولی اور غیرمسبوق اضافہ ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جارحیت، جنوری میں 3 فلسطینی بچے شہید، 52 گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.