• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہید کا جسد خاکی 3 ہفتے بعد ورثاء کو دینے کا فیصلہ

بدھ 14-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10414
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 3 ہفتے قبل شہید کیے گئے فلسطینی یاسین السرادیح کا جسد خاکی 72 گھنٹے میں اس کے ورثاء کے حوالے کردیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مندوب محمد محمود نے بتایا کہ اریحا سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ یاسین سرادیح شہید کا جسد خاکی اگلے 72 گھنٹوں میں ورثاء کے حوالے کردیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے شہید السرادیح کا جسد خاکی اس کے ورثاء کے حوالے کرنے پر اعتراض نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کے روز عدالت میں پیشی کے موقع پر فلسطینی پراسیکیوٹر جنرل شہید السرادیح کا جسد خاکی واپس کرنے کی حمایت کرے گا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے تین ہفتے قبل یاسین السرادیح کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ صیہونی فوج نے اسے پیٹ میں گولیاں مارنے کے بعد وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ دم توڑ گیاتھا۔ بعد ازاں صیہونی فوج نے شہید کا جسد خاکی قبضے میں لے لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.