• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس صیہونی آباد کاروں کے لیے مزید 3 ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری

جمعہ 23-02-2018
in فلسطین
0
0Pala6130
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں صیہونی آباد کاروں کے لیے مزید 3 ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی۔ یہ مکانات گرین لائن سے باہر کے مقامات پر تعمیر کیے جائیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مذکورہ مکانات جنوب مغربی بیت المقدس میں واقع ’جیلو‘ صیہونی کالونی میں تعمیر کیے جائیں گے۔

عبرانی ٹی وی کے مطابق تین ہزار مکانات کی تعمیر کے لیے 280 دونم کی فلسطینی اراضی غصب کی گئی ہے۔

بیت المقدس کے اسرائیلی نائب میئر اور پلاننگ کمیٹی کے سربراہ میئر ترجمان نے کہا کہ آج ہم بیت المقدس کے حوالے سے ایک تاریخی فیصلے طرف جا رہے ہیں۔ آج ایک تاریخی دن ہے اور ہم نے جیلو صیہونی کالونی میں ہزاروں مکانات کی تعمیر منظوری دی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین میں صیہونی بستیوں کو عالمی برادری کی طرف سے غیرقانونی قراردیا جا چکا ہے۔ عالمی برادری صیہونی بستیوں کو مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ قرار دے چکی ہے۔

14 دسمبر 2017ء کو ’ریشٹ 14‘ٹی وی نےایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ صیہونی حکومت بیت المقدس میں ’عظیم تریروشلم‘ کے پروجیکٹ کے تحت 3 لاکھ گھروں کی تعمیر کا ارادہ رکھتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس صیہونی آباد کاروں کے لیے مزید 3 ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.