• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 3 ہزار مکانات کی منظوری دے دی

بدھ 01-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5901
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فلسطین کے مقبوضہ کنارے کے شہروں میں یہودی آباد کاری کے ایک وسیع منصوبے کی منظوری دی ہے جس کے تحت فلسطینی شہروں میں یہودی آباد کاروں کے لیے 3 ہزار مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تین میں سے دو ہزار مکانات کی فوری تعمیر کا حکم دیا گیا ہے جب کہ ایک ہزار مکانات کی تعمیر کا کام بعد میں شروع کیا جائے گا۔

وزیر دفاع لائبرمین کا کہنا ہے کہ ہم یہودا اور سامرا (غرب اردن اوراندرون فلسطین) میں ایک نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہودا اور السامریہ میں تمام یہودی آباد کاروں کو مساوی اور جدید ترین سہولتیں کے لیے پرعزم ہیں  اور فلسطین کے تمام علاقوں میں یہودی آباد کاری کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکومت نے امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے بعد فلسطین میں یہودی آباد کاری کے بڑے پیمانے پر منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔ ایک ہفتہ پیشتر اسرائیلی حکومت نے غرب اردن میں 2500  گھروں کی تعمیر کی منظوری دی تھی جب کہ بیت المقدس میں بھی سیکڑوں مکانات کی تعمیر کی منظوری دی جاچکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 3 ہزار مکانات کی منظوری دے دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.