• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں صیہونیوں کے لیے 292 فلیٹس کی تعمیر ٹینڈر تیار

منگل 07-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9160
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی آباد کاری کے ظالمانہ پروگرام کے تحت شہر میں مزید 292 رہائشی فلیٹس کے لیے ٹینڈر تیار کیے ہیں۔ یہ ٹینڈر کل بدھ کے روز جاری کیے جائیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی زبان میں نشر ہونے والے ریڈیو’کان‘ نے بتایا ہے کہ بیت المقدس میں اسرائیل کی سپریم پلاننگ و کنسٹرکشن کمیٹی نے شہر میں صیہونیوں کے لیے 292 نئے فلیٹس کی تعمیر کے لیے ٹینڈر تیار کرلیے ہیں۔ یہ ٹینڈر کل بدھ کو جاری کیے جائیں گے۔

عبرانی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق یہ مکانات گرین لائن سے باہر قائم صیہونی کالونیوں رمات شلومو اور گیلو میں تعمیر کیے جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں صیہونیوں کے لیے 292 فلیٹس کی تعمیر ٹینڈر تیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.