• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’فیس بک‘ فلسطینیوں کی گرفتاری کا نیا ہتھیار،280 شہری گرفتار

پیر 27-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9275
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور ان کی گرفتاریوں کے لیے محض بہانہ درکار ہوتا ہے اور قابض دشمن کو ایسے بہانے بہت مل جاتے ہیں۔ فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا ایک بہانہ سوشل میڈیا ہے اور صیہونی فوج سوشل میڈیا کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے کرانہیں بدترین اذیتیں دینے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2015ء کے بعد سے اب تک ’فیس بک‘ پر سرگرم رہنے کی پاداش میں 280 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج کی طرف سے آزادی اظہار رائے کے جرم میں آئے روز فلسطینیوں کو حراست میں لیا جاتا ہے۔

فلسطینی امور اسیران کے عہدیدار عبدالناصر فروانہ کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے گذشتہ دو برسوں کے دوران 280 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔ حراست میں لیے گئے شہریوں میں خواتین، بچے، صحافی اور مصنفین بھی شامل ہیں۔

فلسطینی شہریوں کو فیس بک پر اسرائیل کے خلاف مواد پوسٹ کرنے اور صیہونی ریاست کے خلاف نفرت پر اکسانے کے الزامات میں درجنوں فلسطینیوں کے خلاف عدالتوں میں مقدمات قائم کیے گئے اور انہیں کئی کئی ماہ قید کی سزائیں سنائی گئیں۔ فیس بک پر اسرائیل کے خلاف سرگرمی کی آڑ میں گرفتار درجنوں فلسطینیوں کو عدالت میں پیش کیے بغیر ہی غیرقانونی حراست میں رکھا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.