• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جون: انتفاضہ القدس کے دوران 28 فدائی حملے،10 شہید

منگل 04-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7694
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسرائیلی ریاستی مظالم کے خلاف یکم اکتوبر 2015ء سے جاری تحریک انتفاضہ القدس کے حوالے سے ہر ماہ ہونے والی کارروائیوں کی تفصیلات جاری کی جاتی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’انتفاضہ القدس‘ پر نظر رکھنے کے لیے قائم کردہ ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق جون میں صہیونی فوج پر 28 فدائی حملے کیے گئے۔ اس دوران 10 فلسطینی شہری صہیونی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرگئے۔

رپورٹ کے مطابق جون میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے اسرائیلی فوج پر فائرنگ کے تین واقعے، چاقو سے حملوں کے تین، سنگ باری کے 17 اور بم پھینکنے کے 5 واقعات کا اندراج کیا گیا۔

فلسطینی شہریوں کی مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں ایک صہیونی خاتون فوجی اہلکار ہلاک اور کم سے کم 30 صہیونی زخمی ہوگئے۔ جون 2017ء کو ہونے والی فدائی کارروائیوں میں 10 فلسطینی شہید اور 120 زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ جون میں 350 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا، 39 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں دی گئیں۔ اس دوران  1834 یہودیوں نے قبلہ اوّل کی بے حرمتی کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجون: انتفاضہ القدس کے دوران 28 فدائی حملے،10 شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.