• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل میں’غیرقانونی‘ رہائش کے الزام میں 27 فلسطینی گرفتار

بدھ 17-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7203
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے اندرون فلسطین کے شہر حیفا میں ’رموت اسحاق‘ اور ’سبیونی دنیا‘ کالونیوں میں رہائش پذیر 27 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا ہے جن پر غیرقانونی طور پر وہاں پررہائش اختیار کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی پولیس کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں کیا گیا ہے کہ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کے پاس حیفا میں رہائش اختیار کرنے کا کوئی جواز نہیں تھا۔

ان تمام فلسطینیوں کو فلسطین کے دوسرے شہروں سے محنت مزدوری کے لیے حیفا آئے تھے لکڑی کے ایک کچے مکان سے حراست میں لیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے تمام افراد کو پولیس مرکز منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل میں’غیرقانونی‘ رہائش کے الزام میں 27 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.