• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتفاضہ القدس کے دوران 268 فلسطینی شہید،الخلیل شہر سر فہرست

جمعہ 16-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5351
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ یکم اکتوبر 2015ء کے بعد سے دسمبر 2016ء تک فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ القدس کے  دوران صہیونی ریاستی دہشت گردی میں 268 فلسطینی جام شہادت نوش کرچکے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہداء و اسیران فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں الخلیل شہر کے بیت سوریک سے تعلق رکھنے والے فلسطینی حماد الشیخ کو شہید کیا گیا جس کے بعد گشتہ چودہ ماہ کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 268 ہوگئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تحریک انتفاضہ القدس کے شہداء میں جانی کی قربانی دینے والے فلسطینی شہروں میں الخلیل 78 شہداء کے ساتھ پہلے نمبر پرہے۔ اس کے بعد دوسرے نمبر پر بیت المقدس کے 59 شہری شہید ہوئے ہیں۔ رام اللہ کے شہداء کی تعداد 24 ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تحریک انتفاضہ القدس کے دوران گذشتہ چودہ ماہ میں جنین شہر سے 21، نابلس سے 19، بیت لحم سے 15، طولکرم سے 5، سلفیت سے 4م قلقیلیہ سے بھی چار، اندورن فلسطین سے دو اور غزہ کی پٹی میں 34 فلسطینی شہید ہوئے۔

شہداء میں 77 بچے اور بچیاں بھی شامل ہیں جن کی عمریں 18 سال سے کم بتائی جاتی ہیں۔ ان میں ایک شیرخوار  تین ماہ کا رمضان محمد ثوابتہ بھی شامل ہے۔ تحریک انتفاضہ کےدوران 29 فی صد شہداء بچوں پر مشتمل ہیں۔

صہیونی ریاستی دہشت گردی کے دوران انتفاضہ القدس کے چودہ ماہ میں 12 بچیوں سمیت 24 خواتین بھی شہید ہوئی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 80 فی صد شہداء کے ورثاء کو ان کے بیٹوں یا بیٹوں کی شہادت کی خبر ذرائع ابلاغ کے ذریعے پہنچی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانتفاضہ القدس کے دوران 268 فلسطینی شہید،الخلیل شہر سر فہرست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.