• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ستمبر: فلسطین میں صحافتی حقوق کی 26 پامالیاں

اتوار 08-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8817
0
SHARES
2
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق اور صحافتی قوانین پر نظر رکھنے والے اداروں کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں بتایا گیا ہے ستمبر میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطین میں صحافتی کی حقوق پامالیوں کے 26 واقعات رونما ہوئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک غیر سرکاری ادارے ’مدیٰ‘ کی جانب سے  جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطین میں صحافتی حقوق کی پامالیوں کے واقعات تمام شہروں میں رجسٹرڈ کیے گئے۔ ان میں سے 22 واقعات غزہ کی پٹی میں درج کیے گئے۔

’قدس پریس‘ کے مطابق اگست کی نسبت ستمبر میں فلسطین میں صحافتی حقوق کی پامالیوں کے واقعات میں معمولی کمی آئی ہے۔

غزہ کی پٹی میں اگست کے دوران  صحافتی قوانین کی خلاف ورزیوں کے 25 واقعات کا اندراج کیا گیا تھا جب کہ ستمبر میں ان واقعات کی تعداد 22 درج کی گئی ہے۔

‘مدیُٰ‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف فلسطینی صحافیوں کی گرفتاریوں اور انہیں زدو کوب کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieستمبر: فلسطین میں صحافتی حقوق کی 26 پامالیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.