• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے غرب اردن میں 2400 رہائشی یونٹس کی منظوری دے دی

جمعرات 27-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8028
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکا کی نئی حکومت کی شہہ پر فلسطین میں صہیونی ریاست کی جانب سے صہیونی آباد کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں مزید 2400 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘کی رپورٹ میں صہیونی وزیر برائے ہاؤسنگ کی اجازت سے  ہاؤسنگ و پلاننگ کمیٹی نے غرب اردن میں مزید اڑھائی ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ ان میں سے 500 رہائشی فلیٹس عارضی قیام گاہوں اور 250 صہیونی طلباء کے لیے ہاسٹل کے لیے تعمیر کیے جائیں گے۔

خیال رہے کی کچھ ہی عرصہ پیشتر اسرائیلی حکومت نے غرب اردن میں دو ہزار چھیاسی مکانات کی تعمیر کی منظوری دی تھی

حالیہ چند ایام کے دوران اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطینی شہروں میں بڑے پیمانے پر صہیونی آباد کاری کے منصوبوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

گذشتہ برس 23  دسمبر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں  اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ فلسطین میں صہیونی آباد کاری کا سلسلہ بند کرے اور پہلے سے تعمیر کی گئی کالونیوں کوختم کرے۔ تاہم صہیونی ریاست پوری ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غرب اردن اور بیت المقدس میں صہیونی آباد کاری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے غرب اردن میں 2400 رہائشی یونٹس کی منظوری دے دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.