• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پُرامن فلسطینی ریلی پرآنسوگیس کی بارش،22 مظاہرین زخمی

پیر 22-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7259
0
SHARES
0
VIEWS

اریحا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے اریحا میں فلسطینی اسیران کی حمایت میں نکالی گئی ایک ریلی پر اسرائیلی فوج نے آنسوگیس کی وحشیانہ شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 22 فلسطینی مظاہرین زخمی اور بے ہوش ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہلال احمر فلسطین کا کہنا ہے کہ اریحا شہر کے شمالی داخلی راستے پر سیکڑوں فلسطینیوں نے اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کی حمایت میں ریلی نکالی۔ اسرائیلی فوج نے پرامن فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر آنسوگیس کی بوچھاڑ کردی جس کےنتیجے میں کم سے کم بائیس مظاہرین زخمی ہوئے ہیں۔

ہلال احمرکا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے نہتے مظاہرین پر نہ صرف آنسوگیس کی شیلنگ کی بلکہ ان پر ربڑ کے خول میں لپٹی دھاتی گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں 14 شہری زخمی ہوئے۔

امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ قابض صہیونی فورسز نے ایک ایمبولینس پر بھی اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایمبولینس کو نقصان پہنچا تاہم طبی عملے کے کسی کارکن کے زخمی ہونے کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کی بوچھاڑ کے بعد مظاہرین مشتعل ہوگئے۔ انہوں نے صہیونی فوج پر سنگ باری کی۔ صہیونی فوج نے کئی مظاہرین کو پکڑ کر سڑکوں پر گھیسٹا اور متعدد نوجوانوں کو سنگ باری کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپُرامن فلسطینی ریلی پرآنسوگیس کی بارش،22 مظاہرین زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.