• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں صیہونی آباد کاری میں ملوث 206 کمپنیوں کی فہرست جاری

بدھ 31-01-2018
in فلسطین
0
0Pala6051
0
SHARES
0
VIEWS

جنیوا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کی طرف سے فلسطین میں صیہونی آباد کاری میں ملوث 206 بین الاقوامی کمپنیوں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔

عالمی ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہروں میں 206 کمپنیاں صیہونی آباد کاری میں ملوث ہیں۔ رپورٹ میں فلسطین میں صیہونی آباد کاری کو فلسطینیوں کے خلاف عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور امن مساعی کو تباہ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن کی حساس سیاسی اور اقتصادی حیثیت کے پیش نظر ان علاقوں میں صیہونی آباد کاری میں ملوث کمپنیوں کو بائیکاٹ یا ان کی سرمایہ کاری کے خطرے کا سامنا ہوسکتا ہے کیونکہ عالمی برادری مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی صیہونی کالونیوں کو غیرآئینی قرار دیتی ہے اور صیہونی آباد کاری روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈال رہی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی آباد کاری میں سرگرم کمپنیوں میں سے 143 اسرائیل کے اندر قائم ہیں جب کہ 22 امریکی کمپنیاں بھی متنازع علاقوں کو یہودیانے میں سرگرم ہیں۔ دیگر 19 کمپنیوں کا تعلق دوسرے ملکوں سے ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں صیہونی آباد کاری میں ملوث 206 کمپنیوں کی فہرست جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.