• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسمبلی کو تسلیم کئے بغیر 2018ء کے بجٹ کی منظوری غیر قانونی ہے

جمعہ 02-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10325
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی قانون ساز کونسل کے پہلے ڈپٹی سپیکر احمد بحر نے رام اللہ حکومت کی جانب سے 2018ء کے بجٹ کو فلسطین کی قانون ساز کونسل (اسمبلی) میں پیش کئے بغیر منظور کروانے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے غزہ کے دورے پر آنے والے مصری وفد کو اس معاملے میں مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قانون ساز کونسل کے مرکزی دفتر میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران بحر کہنا تھا کہ فلسطینی حکومت کی جانب سے بجٹ کی منظوری غیر قانونی اور مستقبل کے لئے ایک انتہائی خطرناک اقدام ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس بجٹ کو قانون ساز کونسل کے سیشن کے دوران منظور کروایا جانا تھا۔ انہوں نے فتح اور اس کے سربراہ محمود عباس پر تمام اختیارات پر اجارہ داری رکھنے کا الزام لگایا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسمبلی کو تسلیم کئے بغیر 2018ء کے بجٹ کی منظوری غیر قانونی ہے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.