• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سال2017ء فلسطینی مزاحمت اور دشمن کی جارحیت کا تناسب

اتوار 07-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9790
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر نظر رکھنے والی ویب سائیٹ ’فلسطین نیٹ‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں سال 2017ء کے دوران صیہونی ریاست کے مظالم اور فلسطینیوں کی مزاحمت کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

 

رپورٹ میں فلسطین میں گذشتہ برس مزاحمت اور اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے اعدادوشمار جاری کیے گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض صیہونی حکام کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھی عروج پر رہا جب کہ فلسطینی شہریوں کی طرف سے مزاحمتی کارروائیاں بھی گذشتہ سات سال میں اپنےعروج پر رہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ برس اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 95 فلسطینی شہید ہوئے۔

فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کے دوران 21 صیہونی جہنم واصل  ہوئے جن میں سے سات کو چاقو سے حملوں میں ہلاک کیا گیا۔ فلسطینی مزاحمت کاروں کی کاروائیوں میں 409 صیہونی زخمی ہوئے۔ ان میں بڑی تعداد اسرائیلی فوجیوں پر مشتمل ہے۔

گذشتہ برس اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھی عروج پر رہا۔ گذشتہ برس  اسرائیلی فوج نے 5737 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ سب سے زیادہ گرفتاریاں گذشتہ ماہ دسمبر میں کی گئیں۔ اسرائیلی عدالتوں سے 15 فلسطینیوں کو عمر قید کی سزائیں دی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ برس 28 ہزار 656 صیہونیوں نے قبلہ اوّل میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اس کے علاوہ 1200 بار دیگر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔  فلسطینیوں کی 855 املاک مسمارکیے گئے اور 9784 دونم فلسطینی اراضی غصب کی گئی۔

فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں اور عباس ملیشیا کی کارروائیوں میں 3098 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسال2017ء فلسطینی مزاحمت اور دشمن کی جارحیت کا تناسب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.