• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سال 2017 ء میں 26 ہزار صیہونیوں نے قبلہ اوّل کا تقدس پامال کیا

پیر 01-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9717
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ اوقاف کے سربراہ نے بتایا ہے کہ گذشتہ برس صیہونی آباد کاروں کے ہاتھوں قبلہ اوّل کی بے حرمتی کے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ اسلامی اوقاف کے ڈائریکٹر الشیخ عزام الخطیب نے بتایا کہ 2017ء کے دوران 26 ہزار سے زائد صیہونی آباد کاروں نے قبلہ اوّل کا تقدس اور اس کی حرمت پامال کی۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل میں موجود یہودی ربیوں کی مذہبی تعلیمات اور فتاویٰ نے صیہونیوں کے قبلہ اوّل پردھاووں میں اضافہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسرائیلی ریاست، فوج اور تمام سیکیورٹی ادارے بھی صیہونی آباد کاروں کے قبلہ اوّل میں داخل ہونے میں مکمل مدد فراہم کررہے ہیں۔

الشیخ عزام الخطیب نے خبردار کیا کہ صیہونی ایک سازش کے تحت بیت المقدس کے مذہبی اور اسلامی اسٹیٹس کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ صیہونی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ پر بڑھتے دھاووں کے خطرناک نتائج سامنے آسکتےہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسال 2017 ء میں 26 ہزار صیہونیوں نے قبلہ اوّل کا تقدس پامال کیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.