• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی دہشت گردی،2016ء کے دوران 35 فلسطینی بچے شہید کردیے گئے

پیر 02-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5538
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عالمی تحریک دفاع اطفال کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2016ء کے دوران اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران 35 فلسطینی بچوں کو گولیاں مار کر شہید کیا۔ شہدا میں سے بیشتر کا تعلق غرب اردن اور بیت المقدس سے ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تحریک دفاع اطفال کے مندوب عائد قطیش نے خبر رساں ادارے’قدس پریس‘کو بتایا کہ سنہ 2016ء میں فرعون صفت صہیونی فوج نے غرب اردن میں 12 فلسطینی نونہال شہید کیے۔ سنہ 2016ء کے دوران کل شہداء کی تعداد 35 ہے جب کہ 2015ء کے دوران غزہ، غرب اردن اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں 26 فلسطینی شہید کیے گئے تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس صہیونی فوج کی دہشت گردی میں بیت المقدس اور غرب اردن میں 32 فلسطینی بچوں کو شہید کیا گیا، جب کہ غزہ کی پٹی سے 3 فلسطینی بچوں نے جام شہادت نوش کیا۔

قطیش کا کہنا ہے کہ کئی فلسطینی بچوں ک ماورائے عدالت وحشیانہ طریقے سے گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔ ان میں ندیم نوارہ کا نام شامل ہے جسے صہیونی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  گولیاں مار کر شہید کیا۔

تحریک دفاع اطفال کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ برس شہید کیے گئے 35 بچوں میں سے8 کے جسد خاکی اب بھی صہیونی فوج کی تحویل میں ہیں۔ ان میں 16 سالہ محمد ناصر محمود خلیل طرایرہ، الخلیل کے 15 سالہ کاید ثلجی رجبی،بیت المقدس کے 14 سالہ محمد نبیل جودت سلام کا نام شامل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی دہشت گردی،2016ء کے دوران 35 فلسطینی بچے شہید کردیے گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.